انٹرنیشنل کرمنل کورٹ
-
دنیا ہم دنیا میں عدل وانصاف کے نفاذ کی کوششیں جاری رکھیں گے: ٹرمپ کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کا جواب
تہران – ارنا – بین الاقوامی فوجداری عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے پابندیوں کے اعلان کے جواب میں دنیا میں عدل و انصاف کے نفاذ کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے
-
دنیاٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
نیویارک – ارنا – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات 6 فروری 2025 کی رات، صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا
-
دنیابلجیئم نتن یاہو کے بارے میں بین الاقوامی عدالت کے حکم پر عمل کرے گا
تہران – ارنا – بلجیئم کے وزیر اعظم نے جمعرات کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نتیاہو کے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے۔
-
دنیابین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل درآمد اور مشرق وسطی میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور
تہران – ارنا – یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے آج سنیچر کو کہا ہے کہ یورپی یونین کی رکن حکومتوں کو، اسرائيلی حکومت کے وزير اعظم نتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گالانت کے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کرنا چاہئے۔
-
سیاست غریب آبادی: نتن یاہو اورگالانت کی گرفتاری کا حکم فلسطین کے حامیوں کی بہت بڑی کامیابی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برای قانونی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ نتن یاہو اور یواو گالانت کی گرفتاری کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حکم فلسطین کے حامیوں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
سیاستخرازی: بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے نے مغرب والوں کو رسوا کردیا
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ روابط کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے صیہونی حکومت کے وزير اعظم نتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گالانت کی گرفتاری کے حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اس حکم نے مغربی والوں کو رسوا کردیا
-
دنیابین الاقوامی فوجداری عدالت میں صیہونی حکومت کے خلاف 3 نئے مقدمات دائر کئے جارہے ہیں
تہران – ارنا – خبری ذرائع نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں تین نئے مقدمات تیار کئے جانے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامانٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے غزہ کے ہسپتالوں میں گواہوں سے تحقیقات شروع کر دیں!
تہران (ارنا) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر نے غزہ کے اسپتالوں میں صیہونی جرائم کے گواہوں کے انٹرویو اور ان کی شہادتیں اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں۔