تہران، ارنا- ایرانی حرارت اور بجلی کی پیداواری کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ جنوبی شہر اندیمشک کے علاقے دوکوہہ گیس یونٹ کے قومی پاور گرڈ سے منسلک ہونے سے ایران کے پاور پلانٹس کی صلاحیت 90 ہزار میگاواٹ کی حد سے تجاوز کر گئی ہے۔