اسلام آباد ( ارنا ) پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ خطے کے عربوں کے سمجھوتے پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہم پاکستان میں ناجائز اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے کسی بھی اقدام کو دفن کردیں گے۔
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں اسلامی گروپ کے امیر مولوی سراج الحق کے قافلے کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔