امن و امان
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر: ہم دہشت گردی اور قبضے سے آزاد شام کی حمایت کرتے ہیں
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی، قبضے اور غیر ملکی مداخلت سے پاک آزاد، مستحکم اور متحد شام کی حمایت کرتے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: وزیر خارجہ کا دورہ کابل ایران اور افغانستان تعلقات میں ایک اہم موڑ ہے
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک بشمول ایران اور افغانستان کے درمیان مذاکرات باہمی تحفظات اور مفادات کو تسلیم کرنے کے لیے ضروری ہیں۔
-
سیاستشہر میں امن و امان کی بہت اچھی صورتحال ہے: تہران کے میئر
تہران۔ ارنا- تہران کے میئر نے کہا ہم دھوکہ میں آنے والوں اور لاپرواؤں کو بد امنی پھیلانے والوں سے الگ سمجھتے ہیں۔ حالیہ واقعات کا خاتمہ ہوگیا ہے اور اب کئی راتیں ہیں کہ تہران پورے امن میں ہے؛ تاہم دشمن عناصر بدامنی پھیلانے کے درپے ہیں۔