صنعا- ارنا - یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن "محمد البخیتی" نے شہری تنصیبات پر امریکہ اور صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کو مغرب کی منافقت اور دوہرے رویے کا کھلا ثبوت قرار دیا ہے۔