امریکی طلباء
-
صوبہ تہران کے شہداء کی کانگریس کے شرکاء کے اجلاس میں؛
سیاستفلسطین کے حق میں اٹھنے والی متعدد عالمی تحریکیں انقلاب اسلامی کی دین ہیں، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ بہت سے ماہرین واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ان دنوں دنیا میں فلسطین کے حق میں جو تحریکیں چل رہی ہیں، وہ انقلاب اسلامی کی نظریاتی اساس سے متاثر ہیں۔
-
پاکستانپاکستانی سینیٹر: رہبر انقلاب اسلامی کا خط فلسطینی مزاحمت کو مضبوط کرنے کے لیے ایک سٹریٹجک کال ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی سینیٹر نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف امریکی ماہرین تعلیم کے احتجاج کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی طلبہ کے نام رہبر انقلاب اسلامی ایران کا خط مغربی نوجوانوں کی فکری حمایت اور فلسطینی مزاحمت کی اخلاقی اور نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لیے اسٹریٹجک کال ہے۔