تہران/ ارنا- امریکی سنیٹر برنی سینڈرز نے غاصب اسرائیلیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر نتن یاہو امریکہ سے مدد چاہئے تو انہیں اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہوگی۔
تہران، ارنا- امریکی حکام کے ان بیانات کے باوجود کہ وہ جوہری معاہدے کی طرف واپسی کے لیے تیار ہیں، نہ صرف واشنگٹن نے سابق پابندیاں ہٹانے کے لیے ابھی تک موثر اقدامات نہیں کیے بلکہ امریکی سینیٹ نے مرکزی بینک کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے کا بل منظور کر لیا ہے۔