تہران، ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی جدید جاسوس ڈرون "سکین ایگل" کو الوادی علاقے کی فضائی حدود میں مارگرا کر تباہ کردیا گیا۔