اسلام آباد (ارنا) اسلام آباد میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد غزہ میں ناجائز صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے لیے سڑکوں پر آ گئے اور امریکہ سمیت مغرب کی صیہونی حمایت پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔