تہران، ارنا - امریکی عدلیہ میں دائر کیے گئے ایک حالیہ مقدمے میں امریکی انٹیلی جنس آرگنائزیشن (سی آئی اے) اور اس کے سربراہ مائیک پمپیو پر وکلاء اور صحافیوں کی جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔