تہران، ارنا - امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے پہلے 7 مہینوں میں ایرانی تیل کی آمدنی 34 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو 2021 میں ایرانی تیل سے ہونے والی کل آمدنی سے صرف 5 بلین ڈالر کم ہے۔