تہران- ارنا- روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے اعلان اور عزائم کی مذمت کرتا ہے۔
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکیوں نے ایرانی عوام اور حکومت کو روکنے کی کوشش کی لیکن ہمارے عوام اور جوان باز نہیں آئے۔