تہران، ارنا- حضرت امام زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں نے غیر ملکی انٹیلی جنس سروسز سے وابستہ دو دہشتگرد گروہوں کو تباہ کردیا۔