المصطفی (ص) ایوارڈ
-
سیاستالمصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب اور عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی کا تبادلہ
ارنا- اصفہان – المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں تجربات کا تبادلہ بھی عمل میں آیا۔
-
سیاستآج انسان کو کسی بھی دور سے زیادہ نفع بخش علم کی ضرورت ہے، صدر مملکت
اصفہان-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے خالص علم، انسانیت کے مستقبل کا تعین کرتا ہے اور نئے اسلامی تمدن ، سہولتوں اور سعادت کا باعث بنتا ہے اور آج انسانی معاشرے کو کسی بھی دور سے زیادہ" نفع بخش علم " کی ضرورت ہے تاکہ علم کے نور سے اندھیروں، نسلی امتیاز، بے انصافی اور بدعنوانی کا خاتمہ کرکے انسانی زندگی کو ایک شناخت عطا کر دے ۔