اقتصادی بحران

  • ایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟

    دنیاایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟

    تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے چینل 13 ٹی وی کے اقتصادی تجزیہ کار نے بتایا کہ صیہونی حکومت حماس کے رہنما شہید اسماعیل ھنیہ اور حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر کے قتل کے بعد ایران و لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے جواب کا انتظار کر رہی ہے اور اس جان لیوا انتظار سے اسرائیل کو شدید اقتصادی ضربیں لگ رہی ہیں۔

  • 220 دن سے زیادہ کی جنگ اور صیہونی معیشت کو پہنچنے والا نقصان

    دنیا220 دن سے زیادہ کی جنگ اور صیہونی معیشت کو پہنچنے والا نقصان

    تہران (ارنا) غزہ کی پٹی پر حملے سے پہلے ہی صیہونی معیشت شدید مہنگائی، بڑھتی ہوئی قیمتوں، کم اجرتوں اور معیار زندگی میں گراوٹ کا شکار تھی اور اب غزہ پر صیہونی فوج کے حملے کے 220 دن سے زائد گزرنے کے بعد اس جنگ سے بحران کا دائرہ مزید شدید ہو گیا ہے جس نے صیہونیوں کے مختلف اقتصادی اور مالیاتی شعبوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔