اقتدار کی مشق
-
سیاستاقتدار کی مشق اگلے دو دونوں میں اپنے عروج پر پہنچتی ہے: پاسداران انقلاب کی بری افواج کے کمانڈر
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ ہم اگلے دو دنوں میں اقتدار کی مشق کے عروج کو دیکھیں گےاور کل سے بکتر بند یونٹس، اسپیشل فورسز، ہیلی کاپٹر اور جنگی ڈرون، اس مشق میں داخل ہوں گے۔
-
سیاستایرانی مسلح افواج کی 'اقتدار' مشق غیر علاقائی حکومتوں کی دھمکیوں اور مداخلتوں کا فیصلہ کن جواب ہے : ایرانی سفیر
تہران، ارنا – جمہوریہ آذربائیجان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ پاسداران کی 'اقتدار' مشق کے واضح پیغام کو سرحدوں کی حفاظت کے لیے تیاری کا اعلان اور غیر علاقائی ممالک اور حکومتوں کے کسی بھی خطرے اور مداخلت کے لیے فیصلہ کن جواب قرار دیا۔