تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا نے تہران میں افغان سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کرکے کابل میں ایرانی سفارت خانے اور قونصل خانے پر حملوں پر شدید احتجاج کیا۔