افریقی یونین
-
عالم اسلامافریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت
تہران)ارنا( افریقی رہنماؤں نے افریقی یونین کے سربراہی اجلاس کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت اور جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
دنیاعالمی برادری کو فلسطین پر ڈھائے جانے والے مظالم سے نظریں نہیں پھیرنی چاہئیں، افریقی یونین
تہران/ ارنا- افریقی یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینی عوام پر صیہونیوں کے ظلم و ستم کو نظرانداز کرنے سے گریز کرے۔
-
دنیاافریقی یونین نے اسرائیلی وفد کو دھتکار دیا!
تہران/ ارنا- ایک افریقی اعلی عہدے دار نے بدھ کی رات بتایا کہ ایتھوپیا میں افریقی یونین کے اجلاس کے دوران جب اسرائیلی وفد نے شرکت کرنے کی کوشش کی تو انہیں باہر کا راستہ دکھا دیا گیا۔
-
سیاستہم نے ادیس ابابا کے اجلاس میں اسرائیل کو بالکل مدعو نہیں کیا: افریقی یونین
تہران، ارنا - ادیس ابابا میں افریقی یونین کے اجلاس سے صیہونی وفد کے نکالنے کے بعد اس یونین کے کمیشن نے اس حکومت کے نمائندے کو اجلاس میں شرکت کی کسی بھی دعوت کو مسترد کر دیا۔
-
سیاستارنا اور افریقی یونین آف نیوز ایجنسیز کے درمیان میڈیا تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ
تہران۔ ارنا۔ اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی اور افریقن نیوز ایجنسی یونین کے درمیان میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر اس یونین کی خاتون نائب صدر اور ایران میں آئیوری کوسٹ کے سفیر کی ارنا چیف "علی نادری" کیساتھ ایک ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔