اشرافیہ
-
سیاستغیر ایرانی اشرافیہ کو شہریت کی مراعات ملتی ہیں؛ سوائے سیٹزن شپ
تہران۔ ارنا۔ وہ باصلاحیت اور غیر ایرانی اشرافیہ جنہوں نے اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام کے نظریات کے مطابق اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اچھی خدمات اور اقدامات انجام دیے ہیں یا انجام دے رہے ہیں، وہ شہریت کی مراعات سے لطف اندوز ہوں گے، سوائے سیٹزن شپ کے اور ان عہدوں پر فائز رہنے کے جن کا ذکر سیول کوڈ کی دفعہ 982 میں کیا گیا ہے۔
-
سیاستیونیورسٹی دشمن کے تسلط کو روکتی ہے: قائد اسلامی انقلاب
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے یورنیورسٹی کو دشمن کے تسلط کیخلاف سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔