تہران (ارنا) صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے ایک اسکول پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 25 افراد شہید ہوئے ہیں۔