تہران (ارنا) ایران کے کسٹمز ڈائریکٹر جنرل کے مطابق ایرانی سال1402 میں اسلامی کانفرنس تنظیم کے 56 رکن ممالک کے ساتھ ایران کی تجارت 19 سو فیصد بڑھ کر 61 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔