تہران - ارنا - شامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صیہونی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک عمارت پر حملہ کیا۔ اسی دوران صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی طیاروں نے اسلامی جہاد تحریک کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔