استنبول
-
عالم اسلاماستنبول سمیت ترکیہ کے دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے دوسری رات بھی جاری
استنبول کے میئر اور رجب طیب اردگان کے سیاسی حریف کی گرفتاری کے خلاف گزشتہ رات ترکی کے مختلف شہروں میں ترک عوام نے ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
عالم اسلامترکیہ، اردوغان کے انتخاباتی حریف کی گرفتاری، ڈالر کی قیمت میں41 لیرا کا اضافہ
تہران/ ارنا- استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد جنہیں آئندہ صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردوغان کا سب سے سنجیدہ حریف بھی قرار دیا جاتا ہے، ترکیہ میں سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی سطح پر بڑے واقعات رونما ہوئے ہیں۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے۔
استنبول (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ایک وفد کے ہمراہ جنوبی قفقاز فورم کے تیسرے دور کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے۔