احمد وحیدی
-
سیاستایران کے وزیر داخلہ بغداد پہنچ گئے
بغداد (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ عراق کے پڑوسی ممالک کی منشیات کے خلاف جنگ سے متعلق دوسری علاقائی کانفرنس میں شرکت اور اس ملک کے اعلی حکام سے بات چیت کرنے کے لیے آج پیر کی صبح بغداد پہنچے۔
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کے بارے میں وزیر داخلہ کی تفصیلات
تہران/ ارنا- وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران کے نیوز چینل کو بتایا ہے کہ صدر مملکت "خداآفرین" اور "قیز قلعہ سی" ڈیم کا افتتاح کرکے کئی ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک قافلے سے لوٹ رہے تھے جب ان کا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔
-
سیاستایران و پاکستان کے وزرائے داخلہ کی اسلام آباد میں نشست
اسلام آباد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ایک باضابطہ نشست میں ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
سیاستامریکہ کو سمجھ جانا چاہئے کہ اسے دیگر ممالک کے امور میں مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں ہے: وزیر داخلہ
تہران/ ارنا- وزیر داخلہ احمد وحیدی نے بدھ کے روز عراق کے وزیر داخلہ کے مشیر اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستپاکستان کو دہشت گرد گروہوں کو اپنی سرزمین پر بسنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے، ایران کے وزیر داخلہ
زاہدان (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے راسک کے پولیس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جس پر دہشت گرد گروہوں نے حملہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں امن و امان برقرار رکھنے والے متعدد افراد کو استعمار کے ظالم اور بزدل ایجنٹوں نے ناحق شہید کیا لیکن دہشت گرد پولیس فورسز کی مزاحمت کی وجہ سے وہ اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کر سکے۔
-
دفاعدہشت گرد گروہوں کو صیہونی حکومت کی حمایت حاصل ہے، ایرانی وزیر داخلہ
زاہدان (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سیستان اور بلوچستان کے عوام کے امن، سلامتی اور اتحاد میں خلل ڈالنے والے دہشت گرد گروہوں کو صیہونی حکومت کی حمایت حاصل ہے۔
-
دفاعراسک کے شہیدوں کی تشییع جنازہ، دہشت گردوں کو چین سے نہيں رہنے دیں گے، وزير داخلہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے راسک میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کے جلوس جنازہ میں وزیر داخلہ نے کہا: دہشت گرد، شیعہ سنی اختلافات پیدا کرکے، ملک میں ہنگامہ کرانا چاہتے تھے لیکن ہمارے نوجوانوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی سیکوریٹی کو یقینی بنایا ہے اور دہشت گردوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ان سے سخت بدلہ لیا جائے گا۔