تہران، ارنا- ایرانی جنوبی شہر آبادان ریفائنری کی صلاحیت کی ترقی اور استحکام کے منصوبے کے ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ آبادان ریفائنری کی ترقی اور استحکام کے منصوبے کا پہلا حصہ 1.2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ، اس سال کی پہلی ششماہی میں نفاذ کیا جائے گا۔