تہران، ارنا - ایرانی دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے افغانستان کے واقعات پر انسانی حقوق کے علمبرداروں کی خاموشی پر تنقید کی۔