تہران، ارنا- ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر نے اپنے حالیہ دورہ ویٹکن کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ دورے کے دوران پوپ فرانسس نے کہا کہ لاطینی امریکی ہونے کے ناطے وہ مختلف عالمی مسائل میں ایران کی ہمت بہادری اور بے خوفی کو سراہتے ہیں۔
تہران، ارنا- ایرانی مدرسوں کے سربراہ آیت اللہ "اعرافی" نے کیتھولک عیسائی رہنما کے ساتھ ایک ملاقات میں قائد اسلامی انقلاب کے زبانی پیغام کو ان تک پہنچایا۔