تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کا فوجی پروگرام محض دفاع اور ڈیٹرنس کے لیے ہے اسے کسی ایسی ریاست کے خلاف استعمال نہ کیا جائے جو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کرنے کا نہیں سوچ رہی ہے۔
تہران، ارنا - ایک امریکی صحافتی ویب سائٹ کے مطابق، امریکی انتظامیہ نے ایران اور روس کے جوہری تعاون پر پابندیوں کی چھوٹ کے سلسلے میں توسیع کر دی ہے۔