آسیان
-
عالم اسلامملائیشیا: غزہ میں اسرائیلی جرائم دنیا کے دوہرے معیار کے عکاس ہیں
تہران- ارنا- ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران، آسیان کے ساتھ تعان کی قابل توجہ صلاحیت رکھتا ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور آسیان کے درمیان تعاون سے متعلق کانفرنس میں ایران کے نمائندے محمد بروجردی نے کہا: مجھے پورا یقین ہے کہ ایران آسیان کے ساتھ اہم شراکت داری اور تعاون کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ تعلقات فریقین کے لئے مفید ثابت ہوں گے۔
-
تصویرایران "آسیان" تعاون کانفرنس
ملیشیا کی صدارت میں ایران اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے درمیان تعاون کا جائزہ لینے والی کانفرنس اتوار کی صبح وزارت خارجہ میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستانآسیان اجلاس میں پاکستان کی بلاک یا گروپ بنانے کی پالیسی سے گریز کرنے کی اپیل
اسلام آباد (ارنا) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے حالیہ اجلاس میں پاکستانی وفد کے سربراہ نے غزہ، افغانستان کی جنگ اور برصغیر پاک و ہند میں کشیدگی پر اپنے ملک کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے ایشیا اور بحرالکاہل میں تنازعات کے حل کے لیے بلاک یا گروپ بنانے کی پالیسی سے گریز کرنے پر زور دیا۔