آسکر ایوارڈ
-
عالم اسلامفلسطینی دستاویزی فلم کو آسکر ایوارڈ ملنے پر صہیونی وزیر برہم!
تہران - ارنا - فلسطینی دستاویزی فلم "No Other Land" کو آسکر ایوارڈ ملنے کے بعد صیہونی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے بارے میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی مختصر اینیمیشن "دی لانگ شیڈو آف دی سائپرس" نے آسکر ایوارڈ جیت لیا
تہران - ارنا - آسکرز کے نام سے مشہور 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب پیر کی صبح منعقد ہوئی جس میں ایرانی مختصر اینیمیشن "دی لانگ شیڈو آف دی سائپرس" کو بہترین اینیمیشن قرار دیا گيا۔
-
آرٹس اور ثقافتفلم " در آغوش درخت" آسکر میں ایرانی سنیما کی نمائندہ بنی
تہران- ارنا- فلم "در آغوش درخت" کو آسکر اکیڈمی 2025 میں ایرانی سنیما کے نمائندے کے طور پر تین فلموں میں سے منتخب کیا گيا ہے۔