ایران آذربائیجان سائیکل ٹور کے چوتھے مرحلے میں جو جمعہ 30 مئی کو انجام پایا، 11 ملکی اور غیر ملکی ٹیموں کے 61 سائیکل سواروں نے حصہ لیا۔ اس مرحلے میں پہلی پوزیشن اور گولڈن شرٹ سعید صفر زادہ نے حاصل کی۔ دوسری پوزیشن جرمنی کے مائیکل ملکیاس نے اور تیسری پوزیشن ترکیہ کے اورکن احمد ن حاصل کی۔

30 مئی، 2025، 9:20 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .