ایران کی اکتیسویں کانفرنس 13 مئی 2025 کو مشہد مقدس میں شروع ہوئي اور 25 مئی تک جاری رہے گی۔ اس کانفرنس میں 1 ہزار 200 یونیورسٹی اساتذہ، نجی سیکٹرکے دانشور اور صنعتکار شرکت کررہے ہیں اور اس میدان میں اپنی پیشرفت شیئر کررہے ہیں۔ ریڈی ایشن کی افادیت اور اس کی نئی ٹیکنالوجی، فزکس ،نیوکلیئر فیوزن اور پلاسما، ایٹمی ری ایکٹر اور کوانٹم ٹیکنالوجی، فیول سائیکل اور ایٹمی مواد اور ایٹامک گورنینس اور پائیدار ترقی، کانفرنس کے موضوعات میں شامل ہے

15 مئی، 2025، 8:32 AM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .