صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے صوبائی دوروں کے تحت صوبہ تہران کے کئی شہروں کا دورہ کیا۔ صدر پزشکیان اس موقع پر دارالحکومت تہران کے جنوب مشرق میں واقع قرچک، پاکدشت، ورامین اور پیشوا شہروں میں پہنچنے اور صوبائی عہدے داروں کے علاوہ شہیدوں کے اہل خانہ، فنکاروں اور صنعتی مراکز کے ماہرین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
13 مارچ، 2025، 2:26 PM
آپ کا تبصرہ