ماہ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر قرآن کریم سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر متعدد قاریوں اور قرآنی تواشیح گروہوں نے ڈھائی گھنٹے تک قرائت کے بہترین نمونے پیش کیے۔ اس پورے دورانیے میں رہبر انقلاب اسلامی موجود تھے اور حسن تلاوت سے محظوظ ہو رہے تھے۔ یہ قرآنی محفل حسینیہ امام خمینی (رح) میں منعقد ہوئی۔

2 مارچ، 2025، 10:18 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .