آبادان کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ، ایران کا ایک ایسا بجلی گھر ہے جس کی صلاحیت 815 میگاواٹ ہے اور یہ آبادان – ماہ شہر روڈ پر واقع ہے۔ یہ بجلی گھر قدرتی گیس سے چلتا ہے اور اس کا متبادل ایندھن ڈیزل ہے۔
یہ پاور پلانٹ توانائی کے بہتر استعمال اور بجلی کی پیداوار بڑھانے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔ روایتی ایندھوں کے استعمال اور گرین ہاوس گیسز میں کمی کے لئے اس بجلی گھر کی افادیت غیر معمولی ہے۔
آپ کا تبصرہ