اسلامی جمہوریہ ایران میں 2 اور 3 دسمبر 1979 کو ائين پر ریفرنڈم ہوا ۔ اس ریفرنڈم میں ووٹ دینے کے اہل 95 فیصد لوگوں نے حصہ لیا اور ملک کا آئین 99 اعشاریہ پانچ فیصد ووٹوں سے پاس ہوگیا۔ یہ دن اسلامی انقلاب کی تاریخ میں، آزادی، خومختاری اور جمہوریت پر عوام کے اتحاد وملی یک جہتی کے حوالے سے ایک یاد گار دن بن گیا اور ہر سال اس کی یاد ملی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جاتی ہے۔
آپ کا تبصرہ