بحیرہ کیسپین
-
تصویرخوبصورت ایران
ایران بحیرہ کیسپین کے ساحل سے لے کر خلیج فارس کے ساحلوں تک خوبصورت اور منفرد سیاحتی، تاریخی اور قدرتی پرکشش مقامات کا مجموعہ ہے۔ ایران ایک وسیع ملک ہے اور لاکھوں کلومیٹر پر محیط فطرتی مناظر اور ہزاروں تاریخی عمارتوں پر مشتمل ہے۔
-
تصویراٹل فیصلہ
اسلامی جمہوریہ ایران میں 2 اور 3 دسمبر 1979 کو ائين پر ریفرنڈم ہوا ۔ اس ریفرنڈم میں ووٹ دینے کے اہل 95 فیصد لوگوں نے حصہ لیا اور ملک کا آئین 99 اعشاریہ پانچ فیصد ووٹوں سے پاس ہوگیا۔ یہ دن اسلامی انقلاب کی تاریخ میں، آزادی، خومختاری اور جمہوریت پر عوام کے اتحاد وملی یک جہتی کے حوالے سے ایک یاد گار دن بن گیا اور ہر سال اس کی یاد ملی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جاتی ہے۔
-
تصویرانزلی اور کیسپین اسٹریٹجک بندرگاہیں
انزلی اور کیسپین پورٹ کمپلیکس ایران کی سب سے اہم اور اسٹریٹجک بندرگاہوں میں سے ہیں، جہاں سے میں 25 ملین ٹن سامان اتارنے اور لوڈ کرنے کی صلاحیت ہے۔
-
تصویرکیسپین سی کے ساحل پر تفریح
رواں میہنے کی تعطیلات میں بہت سے ایرانیوں نے ملک کے شمالی ساحلی شہروں کا رخ کیا۔ اس درمیان صوبہ مازندران کے ضلع عباس آباد میں کسیپین سی کا ساحل لوگوں کی توجہ کا زیادہ مرکز بنا رہا
-
سیاستکیسپین ممالک کی میڈیا کانفرنس کا آغاز
آستراخان (ارنا) کیسپین سی میڈیا کانفرنس آج روس کے شہر آستراخان میں شروع ہوگئی ہے۔
-
معیشت کیسپیئن پورٹ سے پہلی ریلوے کھیپ برآمداتی منڈی کے لئے روانہ ہوگئی
تہران – ارنا- کیسپیئن بندرگاہ سے پہلی ریلوے کھیپ ساحلی ملکوں کے لئے روانہ کردی گئی
-
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے
سیاستبحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے ساتھ بات چیت میں غزہ میں ہونے والے صیہونی جرائم کو روکنے کا حل تلاش کرینگے
ماسکو (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بحیرہ کیسپین سے متصل 5 ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات میں مسئلہ فلسطین اور صیہونیوں کے جرائم کو فوری طور پر روکنے کے طریقوں پر بات چیت کریں گے۔
-
سیاستعالمی یوم القدس کے موقع پر مزاحمت کے محور کے ممالک میں بحری پريڈ کا انعقاد ہوگا
تہران، ارنا - انتفاضہ اور بیت المقدس کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر پہلی بار مزاحمتی ممالک کے محور میں ساحلوں اور سمندروں کی حمایت میں ایک بحری پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا کیونکہ فلسطینی عوام پر بحری ناکہ بندی ایک معروف مسئلہ ہے۔
-
تصویرایرانی شمالی صوبے گیلان کے سواحل میں بونی مچھلی پکڑنے کے مناظر
صوبے گیلان کے ماہی گیر12 اکتوبر سے 9 اپریل تک بحیرہ کیسپین کے سواحل سے بونی مچھلی پکڑیں گے۔ انہوں نے اب تک بحیرہ کیسپین سے( 50 ارب تومان) 260 ٹن بونی مچھلی کو پکڑ لیا ہے۔
-
معیشتبحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے بینکنگ معاملات میں قومی کرنسی کا استعمال
تہران۔ ارنا- ایران کی تجارتی ترقیاتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحیرہ کیسپین کے اکنامک فورم میں اٹھائے گئے مسائل میں سے ایک قومی کرنسیوں اور سوئیفٹ، ڈالر اور یورو سے آزاد بینکنگ میکنزم کا استعمال ہے۔
-
ایران کی تجارتی ترقیاتی تنظیم کے سربراہ کی ارنا سے انٹرویو؛
معیشتکیسپین اقتصادی کمپلیکس ایران کیلئے 600 ارب ڈالر کی منڈی فراہم کرتا ہے
تہران۔ ارنا- ایارن کی تجارتی ترقیاتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ کیسپین اقتصادی کمپلیکس، ایران کیلئے 600 ارب ڈلر کی منڈی کو فراہم کرتا ہے۔
-
سیاستبحیرہ کیسپین کے پڑوسی ممالک کے درمیان ایران کی اسٹریٹجک پوزیشن
تہران، ارنا- ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد کل مطابق 29 جون کو کیسپین ساحلی ریاستوں کے چھٹے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا اور ایران بوطر بحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے ایک مرکز اورآزاد پانیوں تک رسائی کیلئے اس بحیرہ کے پڑوسی ممالک کے کلیدی راستے کے، اعلی ترین سطح پر اس اجلاس میں حصہ لے گا۔