پیرس اولمپکس 2024 میں تائیکوانڈو کے 80 کلووزن کے مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑی آرین سلیمی کا بدھ کو کرمانشاہ کے شہید اشرفی اصفہانی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرحکام اور عوام نے شاندار استقبال کیا۔ آرین سلیمی نے 11 اگست کو تائیکوانڈو کے 80 کلو وزن کے فائنل مقابلے میں اپنے حریف کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ یہ پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کا تیسرا سونے کا تمغہ تھا ۔

14 اگست، 2024، 10:05 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .