ایران کے صدارتی امیدواروں کا آخری ٹی وی مباحثہ منگل 25 جو ن کو براہ راست نشر کیا گیا۔ اس ٹی وی مباحثے میں امیدواروں نے کار آمد حکومت کے لئے اپنے پروگراموں اور منصوبوں کی وضاحت کی ۔ گزشتہ ٹی وی مباحثوں کی طرح اس ٹی وی مباحثے میں بھی عوام میں کافی جوش و ولولہ نظر آیا اور گھروں کے علاوہ پبلک مقامات اور امیدواروں کے انتخابی دفاتر میں بھی لوگ یہ مباحثہ دیکھتے نظر آئے۔

25 جون، 2024، 4:39 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .