ایران کے صدارتی امیدواروں کا تیسرا ٹی وی مباحثہ جمعہ 21 جو ن کی رات براہ راست نشر کیا گیا۔ اس ٹی وی مباحثے میں سماجی اور ثقافتی مسائل میں امیدواروں نے اپنی حکومت کے پروگراموں اور منصوبوں کی وضاحت کی ۔ گزشتہ دو ٹی وی مباحثوں کی طرح اس ٹی وی مباحثے میں بھی عوام میں کافی جوش و ولولہ نظر آیا اور گھروں کے علاوہ پبلک مقامات اور امیدواروں کے انتخابی دفاتر میں بھی لوگ یہ مباحثہ دیکھتے نظر آئے

21 جون، 2024، 11:08 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .