اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا جمعرات 30 مئی کو آغازہوا جس کا سلسلہ پانچ دن تک جاری رہا۔ سات دن میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جاںچ پڑتال ہوگی جس کے بعد امیدواروں کے پاس تشہیراتی مہم چلانے کے لئے 14 دن ہوں گے اور28 جون کو پولنگ ہوگی۔
آپ کا تبصرہ