آج صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام داخل کرانے کا چوتھا دن تھا۔ 3 جون کاغذات جمع کرانے کا آخری دن ہوگا۔ آج کے روز بھی کئی مشہور شخصیات نے وزارت داخلہ پہنچ کر اپنے کاغذات جمع کروائے جن میں موجودہ وزیر ثقافت محمد مہدی اسماعیلی، سابق صدر محمود احمدی نژاد اور کئی دیگر سابق اور موجودہ ارکان پارلیمنٹ اور سفارتکار و غیرہ کا نام دیکھا جا سکتا ہے۔

2 جون، 2024، 6:33 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .