تہران میں جمعہ کی نماز کے بعد نمازیوں نے تہران یونیورٹی سے انقلاب اسکوائر تک جلوس نکال کر پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے " وعدہ صادق" آپریشن کی حمایت اور اس پر شکریہ ادا کیا نیز صیہونی حکومت کے جرائم کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

19 اپریل، 2024، 4:46 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .