توچال بین الاقوامی اسکی ریزورٹ کو پیر کے روز اس کھیل سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے کھول دیا گيا۔ توچال اسکی ریزورٹ کو تمام حفاظتی اقدامات اور ماہرین کی رائے کے بعد کھولا گیا ہے۔ یہ ریزورٹ دار الحکومت تہران کے پاس برف سے ڈھکی چوٹی پر واقع ہے۔

22 جنوری، 2024، 9:21 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .