وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی نیابت میں امیر کویت " نواف الاحمد الصباح کی موت کی تعزیت کے لئے کویت گئے ہيں۔ اس موقع پر انہوں نے اس ملک کے نئے امیر " مشعل الاحمد الصباح " اور ان کی کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔

17 دسمبر، 2023، 7:44 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .