40 واں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول جمعرات کی شام (19 اکتوبر 2023) کو ملت پارک کے پردیس سنیما کمپلکس میں شروع ہوا۔ یہ فیسٹیول ایران میں سب سے اہم فلم فیسٹیول کے طور پر جانا جاتا ہے۔ مہدی آذرپندر کی ڈائرکشن میں نیشنل سنیما اور انٹرنیشنل سنیما مقابلہ کے دو اہم حصوں میں 24 اکتربر 2023 تک جاری رہے گا۔
آپ کا تبصرہ