ایران کے خراسان شمالی میں پستہ کی فصل تیار ہے اور کسان باغوں سے ہرے سونے کی فصل کاٹ رہے ہیں ۔ پستہ باغ سے کارخانوں جاتا ہے جہاں پروسسنگ کے بعد وہ استعمال کے قابل ہوتا ہے۔

19 ستمبر، 2023، 12:21 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .