ارنا (ہمدان) ھخامنشی اور ساسانی ادوار سے متعلق گیارہ آثار قدیمہ کی نمایش 25 سے 30 اگست 2023 تک ایران کے شہر ہمدان کے ھگمتانہ میوزیم میں جارہی ہے۔ ہمدان کے قدیم علاقوں سے دریافت ہونے والی یہ اشیاء ھگمتانہ میوزیم میں نمائیش کے بعد ایران کے نیشنل میوزیم منتقل کردی جائیں گی۔ گولڈن گوبلٹ جس میں شیر اور پرندوں کے پر ہیں، ھخامنشی دور کا گولڈن خنجر، سلور پیالہ، سلور امفورا ، گائے کی تصویر کے ساتھ پتھر کا ہیڈ اسٹون، گولڈن پیالہ، چاندی کی پلیٹ اور ساسانی ملکہ کا کڑا، ساسانی دور کی سلور پلیٹ اس گرانبہا مجموعہ کا ایک حصہ ہے۔

24 اگست، 2023، 6:29 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .