ہمدان
-
تصویربچوں کا انتیسواں بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول
ایران کے تاریخی شہر ہمدان کے امام علی اسپورٹس کمپلیکس میں جمعہ یکم نومبر کو دو پہر بعد، انتیسویں بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کی افتتاحیہ تقریب منعقد ہوئی
-
تصویرگنجنامہ میں موسم گرما
حالیہ موسم گرما کی شدید گرمی، جس کی وجہ سے ایران بھر میں شٹ ڈاؤن ہوا ہے، ہمدان میں گنجنامہ آبشار پر شدید گرمی سے بچ کر آنے والے سیاحوں نے آبشار کی ٹھنڈک میں پناہ لی ہے۔
-
تصویرایران کے تاریخی شہر ہمدان میں صداراتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
ہمدان میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ شروع ہوگئی
-
تصویرایران کے تاریخی شہر ہمدان میں آثار قدیمہ کی تلاش
ایران کے تاریخی شہر ہمدان کی شاہراہ باباطاہر پر واقع شہر کے مرکزی چوراہے پرفٹ پاتھ کی مرمت کی غرض سے کی جانے والی کھدائی کے دوران اسلامی دور کے تاریخی آثار نظر آگئے جس کے بعد تعمیر کا کام روک دیا گیا اور آثار قدیمہ کی تلاش کی مہم شروع کردی گئی۔
-
تصویرایران کے ہمدان شہر میں بھی صدر مملکت کی صحت کے لئے دعا
اتوار کی رات کو ایران کے ہمدان شہر کے رہنے والوں نے اس شہر کے امام خمینی (رح) اسکوائر پر جمع ہوکر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی بحفاظت و صحت واپسی کے لئے دعا کی
-
تصویرصیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، ہمدان کے لوگوں کا اجتماع
ہمدان کی عوام اتوار کی شام (24 مارچ 2024) اسٹرموردخائی کے مقبرے کے سامنے جمع ہوۓ اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کی۔ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ اپنے 170ویں دن سے گزر رہی ہے۔ جبکہ رفح، خانیونس اور دیر البلاح میں قابضین کے جرائم جاری ہیں۔
-
سیاحتتاریک درہ سکی ریزرٹ، تصویریں
تاریک درہ سکی ریزرٹ ایران کے شہر ہمدان سے 10 کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر واقع ملک کا سب سے چھوٹا سکی ریزرٹ ہے۔