نائجر نے فرانس-24 اور آر ایف آئي ریڈیو پر پابندی عائد کر دی یورپی یونین نے کہا ہےکہ نائجر میں فرانس کے میڈیا پر پابندی نا قابل قبول اور آزادی اظہار خیال اور پریس کی آزادی کی سنجیدہ خلاف ورزی ہے ۔ یورپی یونین نے نائجر کے اس قدم کی مذمت کی ہے۔

7 اگست، 2023، 3:30 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .